ہمارے متعلق

سی ڈی سی شئیر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ پاکستان کی مرکزی ڈیپازٹری کمپنی کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ وطن ِعزیز میں سینٹرل ڈیپازٹریز ایکٹ 1997ء  کے تحت کھاتوں کے اندراج کی خدمات مہیا کرنے والی واحد کمپنی ہے۔ سیکیورٹیز ڈیپازٹری کے طور پر وجود میں آنے والی سی ڈی سی ایک مکمل اکائی ہے جو کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہونے والے برقی لین دین کے معاملات کا انتظام کرتی ہے۔ سی ڈی سی کے بہترین نظم کی بدولت مارکیٹ کے تمام معاملات کتابی اندراج کی شکل میں موجود ہیں۔

مرکزی ڈیپازٹری کمپنی، پاکستانی کیپیٹل مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور وطنِ عزیز میں واحد سیکیوریٹیز ڈیپازٹری ہے۔ پچھلی دو دھائیوں کے اندر، سی ڈی سی پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ملک کے انتہائی معروف اور معتبر انفراسٹرکچر کے اداروں میں ابھر کر سامنے آئی ہے ۔

سی ڈی سی کے کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی کے عزم کو مد نظر رکھتے ہوئے 2008 میں شیئر رجسٹرار سروسز کا آغاز کیا گیا۔ سی ڈی سی ایس آر ایس اپنے سٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی انفراسٹرکچر،  ون ونڈو سولیوشن ،  ملک بھر میں پھیلے ہوئے شاخوں کے جال ، حادثات سے بازیافت اور کاروبار جاری رکھنے کی صلاحیتوں کے ساتھ موجودہ دور میں واحد ادارہ ہے جو مارکیٹ میں شیئر  رجسٹرار کی خدمات مکمل اعتماد کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔

سی ڈی سی – شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ ایک جامع پورٹ فولیو فراہم کرتا ہے جو کہ مینٹیننس ، رجسٹریشن ، تصدیق اور گاہک کے ساتھ براہ راست رابطے اور ڈیلینگ کی سہولیات سے لیس ہے ۔ سی ڈی سی نے ایک ہائی ٹیک شیئر اکاؤنٹنگ سسٹم وضع کیا ہے جس میں مخصوص اختیارات اور سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹم اور ورک فلو کے ایسے اجزاء شامل ہیں جو بہترین خدمات کی فراہمی کو یقینی  بناتے ہیں۔

کلائنٹ کو فوقیت دینے کے ہمارے کاروباری فلسفے کے ذریعے ، ہم مستقبل کی بڑھوتری اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر پُراثر موجودگی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم کلائنٹ کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری قائم کرنے کی تگ و دو کرتے ہیں تاکہ بے مثال سروس اور رد عمل دینے کی صلاحیت کے ذریعے شیئرہولڈر  کی اہمیت کو بڑھایا جا سکے اور بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں ۔

سی ڈی سی کا بنیادی مقصد نہ صرف اپنی کلائنٹ کمپنیز اور انکے شراکت داروں بلکہ آڑھتیوں کو بھی عمدہ خدمات مہیا کرنا ہے ۔  ہم اپنے گاہکوں کو سب سے ذیادہ ٹرانسفر ایجنٹ کی  خدمات مہیا کرنے کی خواہش کے ساتھ ایک عمیق علم اور تجربہ بھی رکھتے ہیں۔

سی ڈی سی شئیر رجسٹرار سروسز لمیٹد اپنی سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی ، ون ونڈو آپریشنز مہیا کرنے کی روایت ، امتیازی سروس اور انجام دہی میں ماہر سٹاف کے ساتھ شیئر رجسٹرار سروسز کو ایک ہائی ٹیک حل کنندہ میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔

Status of Company Medium Sized Company
Company Registration Number 0081050
NTN 4043332-3
License Share Registrar and Balloter License dated 7th February 2019
License Number BTA/24
Company Registration Date October 11, 2018
Shareholder Wholly owned subsidiary of Central Depository Company of Pakistan Limited
Auditor Grant Thornton Anjum Rahman, Chartered Accountants
Legal Advisor Bawany and Partners

Associated Companies
Website Links
Central Depository Company of Pakistan Limited
www.cdcpakistan.com
ITMinds Limited
www.itminds.biz
Pakistan Stock Exchange Limited
www.psx.com.pk
National Clearing Company of Pakistan Limited
www.nccpl.com.pk
Pakistan Institute of Corporate Governance
www.picg.org.pk
Emerging Indus Partners Limited
LSE Financial Services Limited
www.lse.com.pk
Institute of Financial Markets of Pakistan
www.ifmp.org.pk

ہمارے متعلق

سی ڈی سی شئیر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ پاکستان کی مرکزی ڈیپازٹری کمپنی کا ایک ذیلی ادارہ ہے جو کہ وطن ِعزیز میں سینٹرل ڈیپازٹریز ایکٹ 1997ء  کے تحت کھاتوں کے اندراج کی خدمات مہیا کرنے والی واحد کمپنی ہے۔ سیکیورٹیز ڈیپازٹری کے طور پر وجود میں آنے والی سی ڈی سی ایک مکمل اکائی ہے جو کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہونے والے برقی لین دین کے معاملات کا انتظام کرتی ہے۔ سی ڈی سی کے بہترین نظم کی بدولت مارکیٹ کے تمام معاملات کتابی اندراج کی شکل میں موجود ہیں۔ مرکزی ڈیپازٹری کمپنی، پاکستانی کیپیٹل مارکیٹ کے بنیادی ڈھانچے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور وطنِ عزیز میں واحد سیکیوریٹیز ڈیپازٹری ہے۔ پچھلی دو دھائیوں کے اندر، سی ڈی سی پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ پر توجہ مرکوز رکھتے ہوئے ملک کے انتہائی معروف اور معتبر انفراسٹرکچر کے اداروں میں ابھر کر سامنے آئی ہے ۔ سی ڈی سی کے کیپیٹل مارکیٹ کی ترقی کے عزم کو مد نظر رکھتے ہوئے 2008 میں شیئر رجسٹرار سروسز کا آغاز کیا گیا۔ سی ڈی سی ایس آر ایس اپنے سٹیٹ آف دی آرٹ آئی ٹی انفراسٹرکچر،  ون ونڈو سولیوشن ،  ملک بھر میں پھیلے ہوئے شاخوں کے جال ، حادثات سے بازیافت اور کاروبار جاری رکھنے کی صلاحیتوں کے ساتھ موجودہ دور میں واحد ادارہ ہے جو مارکیٹ میں شیئر  رجسٹرار کی خدمات مکمل اعتماد کے ساتھ فراہم کرتا ہے۔ سی ڈی سی – شیئر رجسٹرار سروسز لمیٹڈ ایک جامع پورٹ فولیو فراہم کرتا ہے جو کہ مینٹیننس ، رجسٹریشن ، تصدیق اور گاہک کے ساتھ براہ راست رابطے اور ڈیلینگ کی سہولیات سے لیس ہے ۔ سی ڈی سی نے ایک ہائی ٹیک شیئر اکاؤنٹنگ سسٹم وضع کیا ہے جس میں مخصوص اختیارات اور سیکیورٹی مینجمنٹ سسٹم اور ورک فلو کے ایسے اجزاء شامل ہیں جو بہترین خدمات کی فراہمی کو یقینی  بناتے ہیں۔ کلائنٹ کو فوقیت دینے کے ہمارے کاروباری فلسفے کے ذریعے ، ہم مستقبل کی بڑھوتری اور قومی اور بین الاقوامی سطح پر پُراثر موجودگی کی بنیاد رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم کلائنٹ کے ساتھ طویل المدتی شراکت داری قائم کرنے کی تگ و دو کرتے ہیں تاکہ بے مثال سروس اور رد عمل دینے کی صلاحیت کے ذریعے شیئرہولڈر  کی اہمیت کو بڑھایا جا سکے اور بہترین نتائج حاصل کیے جا سکیں ۔ سی ڈی سی کا بنیادی مقصد نہ صرف اپنی کلائنٹ کمپنیز اور انکے شراکت داروں بلکہ آڑھتیوں کو بھی عمدہ خدمات مہیا کرنا ہے ۔  ہم اپنے گاہکوں کو سب سے ذیادہ ٹرانسفر ایجنٹ کی  خدمات مہیا کرنے کی خواہش کے ساتھ ایک عمیق علم اور تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ سی ڈی سی شئیر رجسٹرار سروسز لمیٹد اپنی سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیکنالوجی ، ون ونڈو آپریشنز مہیا کرنے کی روایت ، امتیازی سروس اور انجام دہی میں ماہر سٹاف کے ساتھ شیئر رجسٹرار سروسز کو ایک ہائی ٹیک حل کنندہ میں تبدیل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے ۔ Status of Company Medium Sized Company Company Registration Number 0081050 NTN 4043332-3 License Share Registrar and Balloter License dated 7th February 2019 License Number
BTA/24 Company Registration Date October 11, 2018 Shareholder Wholly owned subsidiary of Central Depository Company of Pakistan Limited Auditor Grant Thornton Anjum Rahman, Chartered Accountants Legal Advisor Bawany and Partners
Associated Companies
Website Links
Central Depository Company of Pakistan Limited
www.cdcpakistan.com
ITMinds Limited
www.itminds.biz
Pakistan Stock Exchange Limited
www.psx.com.pk
National Clearing Company of Pakistan Limited
www.nccpl.com.pk
Pakistan Institute of Corporate Governance
www.picg.org.pk
Emerging Indus Partners Limited
LSE Financial Services Limited
www.lse.com.pk
Institute of Financial Markets of Pakistan
www.ifmp.org.pk